×
+92 322 2997559

"الحمدللہ اس جرنی کو شروع کیے ہوۓ 10 منتھ ہوگے ہیں بیت کچھ سیکھنے کو اور صحت بھی کافی بہتر ہوٸ مسلز مضبوط ہوۓ ایک کلو وزن اٹھانا مشکل تھا اللہ کے فضل سے اور آپی کی محنت سے اب 10 کلو کے ڈمبل اٹھا کر بھی ایکسرساٸز کر لیتی اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ قرت آپی اور ان کے ٹیم کو اجر عظیم عطا فرماۓ جنھوں نے اس نفسا نفسی کے دور میں دینی طبقے کی صحت تندرستی کیلے صرف رب کی رضا کی خاطر یہ کام شروع کیا"

— نبیلہ تاج

"الحمدللہ! ❤️❤️ میرا Sisters Calisthenics کا Level 3 بھی مکمل ہوا۔ یہ سفر توانائی، سیکھنے، محنت اور خوبصورت یادوں سے بھرپور رہا۔ کچھ راستے ایسے ہوتے ہیں جو صرف منزل تک نہیں لے جاتے، بلکہ اس سفر میں ساتھ چلنے والوں اور گزرنے والے ہر لمحے سے دل کا ایک خوبصورت سا تعلق بن جاتا ہے۔ پھر یہ سوچ کر دل اداس ہو جاتا ہے کہ ایک دن یہ سفر بھی مکمل ہو جائے گا۔ 🥹❤️ اور اس سفر کی ایک اور خوبصورت بات یہ ہے کہ ماشاءاللہ، یہاں موجود بہنیں اللہ کے دین سے بھی جڑی ہوئی ہیں۔ جب ایک جیسے مزاج، ملتے جلتے شوق اور دین سے محبت رکھنے والے لوگ ایک جگہ جمع ہوں تو پھر اللہ اکبر! کیا ہی پُرکیف اور خوبصورت ماحول بن جاتا ہے۔ 🤍🫀 جہاں ورزش صرف جسم کو مضبوط نہیں کرتی بلکہ اچھی صحبت، حوصلہ افزائی اور دین سے وابستگی دل کو بھی تقویت دیتی ہے۔ الحمدللہ، ایسی صحبت یقیناً اللہ کی ایک خوبصورت نعمت ہے۔ 🌸 آپی قرۃ العین کی پُرجوش، حوصلہ دینے والی آواز اور بے مثال توانائی ایسی مشقیں کرنے کا حوصلہ دیتی رہی جنہیں شروع میں دیکھ کر لگتا تھا کہ شاید یہ مشکل ہیں۔ ان کی محبت بھری رہنمائی ہر مشکل مرحلے کو آسان سے آسان تر بناتی چلی گئی۔ اللہ تعالیٰ انہیں بے شمار لازوال عزت، کامیابیاں، خیر و برکت اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻❤️ Sisters Calisthenics میں سب بہنیں ایک خوبصورت خاندان کی طرح ہیں۔ جہاں ایک دوسرے کو حوصلہ دیا جاتا ہے، ایک دوسرے کی کامیابی خوشی دیتی ہے، اور اپنی بہنوں کو آگے بڑھتے دیکھ کر اپنے حوصلے بھی مزید بلند ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب سے راضی ہو اور آپ سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤍 مختصر یہ کہ میری زندگی کے کامیاب اور خوبصورت فیصلوں میں سے ایک فیصلہ Sisters Calisthenics کو جوائن کرنا تھا۔ الحمدللہ علیٰ کل حال ❤️🌸"

— Maryam Fatima

"میرا ایکسپرینس sisters calisthenics کیساتھ بہترین ٹرینرز زبردست انوائرمنٹ کوآپریٹو اینڈ ملٹی ٹیلنٹڈ کوچ صاحبہ سب ملا کہ بہترین سفر رہا محترمہ اہلیہ محمد عُمیر صاحبہ نے بہت زبردست کام شروع کیا ۔ ہم جیسی خواتین جو جم کے غیر شرعی ماحول کیوجہ سے بس سوچ ہی سکتیں تھیں کہ کبھی ہم بھی اس لیول پہ فٹنس ایکٹیویٹیز کر پائیں گے ۔ہماری پیاری کوچ صاحبہ نے اس کو ہمارے لئے ممکن بنا دیا ۔اللّٰہ کریم ڈھیروں آسانیاں پیدا فرمائے ان کے لئے ۔اور مزیدمخلص اورقابل اسٹاف سے ان کی بازو مضبوط فرمائے ۔ ہماری پیاری ٹرینر زیبو باجی واللہ ان کی آواز کی مٹھاس اور انکا بچہ بچہ کہہ کہ ہماری اصلاح کرنا یقین مانیں کبھی نہیں بھوے گا ۔یہ ہماری خوشبختی ہیکہ ہمیں اس سفر کی ابتدا ہی میں اتنی اچھی آپی مل گئیں ۔اللہ کریم انہیں دونوں جہاں کی کامیابیوں سے نوازے۔ یقیناً آپ اس امت کو وہ مائیں دینے کی بھرپور کوششش کر رہی ہیں جن کی امت کوضرورت ہے۔ جن کی گودوں میں صلاح الدین ایوبی اور محمد بن قاسم جیسے شیر پرورش پاسکیں۔اللہ کریم اس جذبے کو سلامت رکھے اور آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین ۔"

— ummeqanita

"Best experience.me ne level 2 join kya tha aur buht improvement ai hy body me . thanks sister calisthenics family"

— ummeqanita

"I sincerely appreciate your dedication, guidance, and constant encouragement. Your expertise and positive approach have made a remarkable difference in my fitness journey. With your support, I have experienced noticeable improvement in my mobility, physical fitness, strength, and overall confidence. Thank you for motivating me to stay consistent and helping me become stronger and healthier. I truly value your support and commitment. جزاك الله خيرًا كثيرًا"

— Amna Jamil

"Joining Sisters Calisthenics was the best decision I made for myself. Supportive vibes, strong coaching, and zero judgment. Exactly what I needed."

— Zirwa

"Joining Sisters Calisthenics was the best decision I made for myself. Supportive vibes, strong coaching, and zero judgment. Exactly what I needed."

— Zirwa

"If you are searching for the company of righteousness imaan boosting people whose primary aim is to teach and achieve physical fitness at the ease of your home then the answer is Sisters’ Callisthenics Pakistan. May Allah paak put more barkat in your time and work dear sister Quratulain for leading this course ."

— Sidra

"If you are searching for the company of righteousness imaan boosting people whose primary aim is to teach and achieve physical fitness at the ease of your home then the answer is Sisters’ Callisthenics Pakistan. May Allah paak put more barkat in your time and work dear sister Quratulain for leading this course ."

— Sidra

Share your story

Share your experience — after approval it will appear in Students Reviews.

Rating

Quick check

Tap this number to continue:

?

Start Your Journey Today

Join a supportive sisters-only fitness community focused on strength, confidence and intentional movement.

Join on WhatsApp